بڑا ہی لطف و کرم میرے شہریار کیا
سگانِ کوچہ میں اپنے مجھے شمار کیا

سوائے اس کے نہیں کچھ بھی میرے دامن میں
نبیؐ کی نعت کہی، ذکرِ پنج ؓ و چار ؓ کیا