کرونا وائرس ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس کی علامات کئی دن تک ظاہر نہیں ہوتی. اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر کسی شخص کو یہ وائرس ہو جائے تو اسے کیسے پتہ چلے گا کہ اسے کرونا وائرس ھوچکا ھے
February 28, 2020
کرونا وائرس ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس کی علامات کئی دن تک ظاہر نہیں ہوتی. اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر کسی شخص کو یہ وائرس ہو جائے تو اسے کیسے پتہ چلے گا کہ اسے کرونا وائرس ھوچکا ھے بدقسمتی سے جسے یہ وائرس ہو چکا ہوتا ہے ڈاکٹر تک پہنچنے تک اس کے 50فیصد پھیپھڑے ختم ہوچکے ہوتے ہیں. تائیوان کے ڈاکٹرز نے ایک آسان ٹیسٹ متعارف کروایا جو آپ خود بھی کر سکتے ہیں. صبح اٹھ کر لمبا سانس لے کر اندر کو روکے اور دس سیکنڈ تک سانس کو روک کر رکھیں. اس دوران اگر آپ کو کھانسی نہیں ہوتی یا آپ کا دم نہیں گھٹتا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو کرونا وائرس نہیں ہے اس نازک دور میں ہر کسی سے گزارش ہے کہ دن میں ایک دو مرتبہ اپنا یہ ٹیسٹ ضرور کریں اور دوسروں کو بھی بتائے. اپنے گلے اور منہ کو ہرگز خشک نہ ہونے دے ہر پندرہ منٹ کے بعد کوئی Liquid ہر حال میں منہ میں جانا چاہیے. اس طرح کرنے سے کوئی بھی وائرس آپ کے منہ یا گلے میں نہیں رک سکے گا بلکہ معدے میں ٹرانسفر ہوکر ڈائجسٹ ہوجائے گا اگر آپ نے ایسا نا کیا تو یہ وائرس آپ کی سانس کی نالیوں کے ذریعے پھیپڑوں میں داخل ہوجائے گا برائے مہربانی اس میسج کو اپنے زیادہ سے زیادہ دوستوں عزیزواقارب کو کو فاروڈ کرے کیونکہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے تمام انسانیت کی جان بچائی
0 Comments
please do not enter any spam link in the comment box.
Emoji