خطرناک خبر جب دُنیا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے تو اسی دوران چین میں ایک اور وائرس سامنے آگیا

جب دُنیا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے تو اسی دوران چین میں ایک اور وائرس سامنے آگیا


گلوبل ٹائمز چین نے اطلاع دی ہے کہ یونان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی بس میں شیڈونگ جاتے ہوئے موت ہوگئی اسے ہنٹا وائرس کا جب اس کا ٹیسٹ کیا گیا تو فوت ہونے والے شخص میں ہنٹا وائرس کی تصدیق ہوئی بس میں سفر کرنے والے  دیگر 32 لوگوں کے بھی ٹیسٹ کیے گئے
Reactions

Post a Comment

0 Comments