ٹرمپ کی جوتیاں چاٹنے کا انجام 😌 بیت المقدس میں سعودی رکن پارلیمینٹ کی عوام کے ھاتھوں بے انتہا بے عزتی۔ بروز ھفتہ سعودی عرب کے ایک رکن پارلیمینٹ اور وزارت صحافت و ذرائع ابلاغ کے وزیرنے بیت المقدس کا دورہ کیا۔ جونہی مذکورہ وزیر صاحب بیت المقدس کی حدود میں داخل ھوئے وھاں کھیلنے والے فلسطینی بچوں نے اسے آڑے ھاتھوں لیا۔ راستے بھر فلسطینی بچے "الخائن الخائن" کی صدائیں لگاتے اس وزیر کے چہرے پر تھوکتے رھے اور لباس کھینچ کھینچ کر ٹکریں مارتے رھے۔ بعدازاں وھاں موجود لوگوں نے اس پگلائے وزیر کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا ملاحظہ کیجیئے۔👇🏻

ٹرمپ کی جوتیاں چاٹنے کا انجام
😌
بیت المقدس میں سعودی رکن پارلیمینٹ کی عوام کے ھاتھوں بے انتہا بے عزتی۔

بروز ھفتہ سعودی عرب کے ایک رکن پارلیمینٹ اور وزارت صحافت و ذرائع ابلاغ کے وزیرنے بیت المقدس کا دورہ کیا۔ جونہی مذکورہ وزیر صاحب بیت المقدس کی حدود میں داخل ھوئے وھاں کھیلنے والے فلسطینی بچوں نے اسے آڑے ھاتھوں لیا۔ راستے بھر فلسطینی بچے "الخائن الخائن" کی صدائیں لگاتے اس وزیر کے چہرے پر تھوکتے رھے اور لباس کھینچ کھینچ کر ٹکریں مارتے رھے۔ بعدازاں وھاں موجود لوگوں نے اس پگلائے وزیر کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا ملاحظہ کیجیئے۔👇🏻
Reactions

Post a Comment

0 Comments